تین سال کے بعد مجھے یہ احساس زیادہ شدت کے ساتھ ہو رہا ہے کہ اسلامک بنکنگ میں ابھے بوہت کام ہونے والا ہے. نہ صرف یہ کہ علماء کو مزید تحقیق کے ضرورت بلکہ عام لوگوں میں بھی اس کے متعلق شعور اجاگر کرنے کے ضرورت ہے. میں سمجھتا ہوں کہ اس سلسلے میں اسلامک بنکوں کواور زیادہ کوشش کرنا ھو گی.
No comments:
Post a Comment